ہمیشہ رہو کاش ایسی ہی نٹ کھٹ
بڑوں کے کرو کام ایسے ہی جھٹ پٹ
کبھی بھوُل کر بھی نہ روُٹھو کِسی سے
کبھی بھی تُمھاری نہ ہو اُن سے کھٹ پٹ